ناگ کرن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نجوم) پورے مہینے کے گیارہ کرنوں میں سے ایک کرن کا نام، اماوس کی تاریخ کے آخری نصف حصے میں دور کرنے والا کرن۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نجوم) پورے مہینے کے گیارہ کرنوں میں سے ایک کرن کا نام، اماوس کی تاریخ کے آخری نصف حصے میں دور کرنے والا کرن۔